Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

عیدالاضحی :سرکاری ملازمین کو تنخواہ،پنشن 27جولائی کو ملے گی،وزارت خزانہ

427
Spread the love

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عیدالاضحی کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ فنانس ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اگر عید الاضحی 31 جولائی کو ہو تو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس جاری کی جائے۔ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔