Official Web

عیدالاضحیٰ پرکورونا کی روک تھام،سرکاری ملازمین کو صرف ایک چھٹی دی جائیگی

297
Spread the love

اسلام آباد:وفاقی حکومت کا کورونا خدشات کے پیشِ نظر عیدالاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگ کم سے کم سفر کر سکیں۔عیدالاضحیٰ اس سال 31 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔حکومت نے صرف 31 جولائی 2020 بروز جمعہ چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ اتوار کی معمول کی چھٹیاں اس چھٹی کے ساتھ شامل رہیں گی۔