Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ملتان :مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالاقصاب گرفتار

343
Spread the love

ملتان (تحصیل رپورٹر) ملتان کے نواحی علاقے میں مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالاقصاب گرفتار،گزشتہ روز بستی ملوک کے قصاب ربنواز نیم مردہ جانور کا گوشت فروخت کررہا تھا کہ شہریوں کی شکایت پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرمضر صحت گوشت برآمد کرتے ہوئے قصاب کو گرفتار کرلیا، عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر صحت افزا گوشت کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔