Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سینٹ کااجلاس پیرکو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیاگیا

331
Spread the love

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سینٹ کا پیرکواجلاس طلب کرلیا ،سینٹ کا اجلاس پیر 13 جولائی کو دن ساڑھے دس بجے ہوگا،سینٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے ،سینٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔