Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

فہمیدہ مرزا نے سعید غنی کے خلاف سپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا

315
Spread the love

اسلام آباد:فہمیدہ مرزا نے سعید غنی کے خلاف سپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیافہمیدا مرزا نے اپنے خط میں لکھا کہ سعید غنی نے مجھ پر سی سی آئی میں ٹمپرڈ رپورٹ جمع کرانے کا بے بنیاد الزام عائد کیا، سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی موجودگی میں اس طرح کا بیان دیا،صوبائی وزیرسعید غنی کے بیان سے آئینی فورم کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے، انہوںنے سندھ اسمبلی کے رولز کی خلاف ورزی ہے، قومی اداروں کو سیاست کی نظر کر کے یرغمال نہیں بنانا چاہئے، سعید غنی نے رولز اور ریکارڈ کی رازداری کی خلاف ورزی کی ہے۔