منڈی بہاوالدین : ٹائیگرز فورس رضاکاروں کا جمعہ بازار کادورہ
منڈی بہاوالدین: ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر اور اسسٹنٹ کمشنرمنڈی بہاوالدین کی زیر نگرانی وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں نے جمعہ بازار منڈی بہاوالدین کا دورہ کیا۔ جہاں پر ٹائیگرز فورس کی جانب سے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور ماسک لگانے کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی۔