Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اڈیالہ جیل :کرپشن کی نشاندہی پر 10اہلکار تبدیل

369
Spread the love

راولپنڈی :سنٹرل جیل اڈیالہ میں کرپشن کی نشاندہی پر دس اہلکاروں کا ایڈمن گراونڈ پر تبادلہ کر دیا گیا،آئی جی جیل پنجاب نے ملازمین کی تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ذیشان سرور ،چیف ہیڈ وارڈر محمد حسین ہیڈ وارڈر عامر فیاض ہیڈ وارڈر خالد پرویزاورپانچ وارڈرز کا تبادلہ ایڈمن گراونڈ پر اڈیالہ جیل سے گوجرانوالہ جیل کیا گیا ہے۔