Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:وارداتوں میں ملوث منظم افغان گروہ کے 2ارکان گرفتار

300
Spread the love

اسلام آباد: سی آئی اے پولیس کی بڑ ی کارروائی : بند گھروں کے تا لے توڑ کر چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم افغا نی گر وہ کے دو ارکان گینگ لیڈ ر سمیت گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ ملکی و غیر ملکی کر نسی 17لا کھ 25ہزارروپے اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نےوالے دو مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمر اہ بہا رہ کہو کے علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جار ی ہے، سنسی خیز انکشافات کی توقع ہے۔