ملتان:ملزم سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ملتان:اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کارروائی کرکے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرلی ،ملتان کے علاقے سیداں والا باءپاس بوسن روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم محمد رمضان ولد محمد شریف سے بھاری مقدار میں حیش برآمدکر لی گئی۔ملزم ملتان کا رہائشی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔