Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

قوانین کی خلاف ورزی :15کمرشل بینکوں کو جرمانے

409
Spread the love

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں پر جرمانے عائد کر دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق جرمانے صارفین کی معلومات نہ رکھنے اور فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزیوں پر کیے گئے ہیں۔سٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق 15 بینکوں پر1 ارب 68 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔15 کمرشل بینکوں پر جرمانے مارچ سے جون 2020ءکے دوران کیے گئے ہیں۔