پھالیہ:بیٹوں کاخون ،سگی ماں کا سامان گھرسے باہر پھینک دیا
زمین پرقبضے کیلئے ماں،بھائی اور بہن کوتشدد کانشہ بنایا
پھالیہ( مرید کاظم جعفری)سگے بیٹوں کا پولیس کے ہمراہ دو مرلہ زمین پر قبضہ کے لیے ضیف العمر ماں ،بہن اور بھائی کے گھر پر دھاوا، سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا ، تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے عادو سروانی کی رہائشی ضیف العمر خاتون تاج بی بی کے بیٹوں اورپوتوں کے ہمراہ تاج بی بی کے گھر پر دھاواہ بول دیا اور گھر میں موجود سامان اٹھا کرباہر پھینک دیا اور خواتین کو گالم گلوچ کی اور گاو¿ں کی گلیوں میں بھگاتے رہے ،ضیف العمر خاتون تاج بی بی نے میڈیا کو بتایا کہ میرے بڑے بیٹے اور پوتوں نے پولیس کی مدد سے مجھ پر اور میری بیٹی پر تشدد کیا تاج بی بی کی بیٹی نے چیف جسٹس آف پاکستان مطالبہ کیا ہے کہ میرے چھوٹے بھائی بوڑھی ماں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔