Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

چیئرمین سینٹ کا وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کوفون،خیریت دریافت کی

318
Spread the love

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ کو ٹیلی فون کیا اورانکی خیریت دریافت کی ،وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔چیئرمین سینٹ نے طارق بشیرچیمہ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک تمناو¿ں کا اظہارکیا اورکہاکہ امید ہے آپ جلد صحت یاب ہو کر ملکی و قومی امور کی انجام دہی شروع کریں گے۔