Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جڑانوالہ قبرستان سے انتظامیہ نے نظریں پھیرلیں،مسائل کے انبار

115
Spread the love

جڑانوالہ: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث شہر کا قبرستان جنگلات میں تبدیل ہوگیا، قبرستان کی صفائی نہ ہونے کے باعث جھاڑیاں وں،بھنگ کے پودوں کوڑا کرکٹ اور کیچڑ کے نے علاقہ مکینوں کی آمدورفت ناکام بنا دی سیوریج انتظام نہ ہونے سے بارش کا پانی قبروں میں داخل ہونے لگا تحصیل انتظامیہ کی طرف سے کئی ماہ قبرستان میں صفائی نہیں کروائی گئی ،جڑانوالہ علاقہ کے مکینوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔