Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

گوجرنوالہ :انوکھی واردات،کرایہ دارنے مالک مکان لوٹ لیا

350
Spread the love

گوجرانوالہ :ڈکیتی کی انوکھی واردات کرایہ دار نے برقہ پہن کراپنے مالک مکان کو لوٹ لیا، تیزدھارآلہ سے لیس برقہ پوش نے گھرکے باہر کھڑے شخص سے 39 ہزارچھین لیے،تفتیش میں پتہ چلا کے برقہ پوش ڈاکومزکورہ شخص کا کرایہ دارعثمان تھا:جبکہ ملزم نے بتایاکہ لاک ڈاون کے باعث مکان کا کرایہ دینے کیلئے پیسے نہیں تھے اس لیے واردات کی ،دیہی بھلے کی ریڑھی لگاکرگھرکاگزاراکرتاتھالاک ڈاون کی وجہ سے فاقہ کشی تھی،غربت بے روزگاری اور بچوں کو بوکھادیکھ کر ذہنی مریض بن گیاتھا،ملزم کا بیان سن کرتھانہ سول لائن کے پولیس ہلکاروں کادل دہل گیا ۔پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب سے ملزم کے تمام بقایا جات مالک مالکان کو اداکردیئے۔