Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد سے دومنشیات فروش گرفتار

331
Spread the love

اسلام آ باد :سی آئی اے پولیس کا منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پرکر یک ڈاﺅن جا ری دو منشیا ت فروشوں ڈیلرز کو گرفتار کرکے بھا ری مقدار میں چرس برآمد کر لی گئی جبکہ ملزمان کے زیر استعما ل کا ر کو قبضہ پولیس میں لے کر ملزمان کے خلاف تھا نہ کھنہ میں مقدما ت درج کرلیے گئے ، مزید تفتیش جاری ہے۔