Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ڈاکٹر ارم ظہیر نے کورونا وائرس کے خلاف قربانی دے کر عظیم مثال قائم کی:بلاول

243
Spread the love

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا کے باعث انڈس میڈیکل کالج ٹنڈو محمد خان کی شہید ہونےوالی خاتون ڈاکٹر ارم ظہیر میمن کو خراج عقیدت پیش کیاہے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہاربھی کیا ۔بلاول بھٹونے کہا کہ ڈاکٹر ارم ظہیر میمن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں جان کی قربانی دے کر ہمت و ثابت قدمی کی عظیم مثال قائم کی۔پوری قوم اپنی اس بھادر بیٹی کی مقروض رہے گی, وہ اس جنگ کے حقیقی ہیروز میں سے ایک تھی۔