Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد:صدر زرعی ترقیاتی بینک کی گاڑی چھین لی گئی

289
Spread the love

اسلام آباد:صدر زرعی ترقیاتی بینک شہباز جمیل کی گاڑی چھین لی گئی۔تھانہ گولڑہ کے علاقے میںگاڑی سیکٹر ای الیون تھری میں گھر کے باہر سے اسلحہ کی نوک چھین کر ڈاکو فرارہوگئے پولیس تاحال سیف سٹی کیمروں سے کوئی مدد حاصل نہ کر سکی۔