میر شکیل الرحمن نے ضمانت منسوخی کافیصلے سپریم کورٹ چیلنج کر دیا
اسلام آباد:میر شکیل الرحمن نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کی منسوخی کافیصلے سپریم کورٹ چیلنج کر دیادائر درخواست میں موقف اختیارکیا کہ درخواست گزار کی عمر 63 سال ہے،12 مارچ کو چیئرمین نیب کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کی آز میں مجھے گرفتار کیا گیا۔لہذا میری ضمانت منظورکی جائے۔