Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ثانیہ نشتر کاقومی زرعی تحقیقاتی مرکزکادورہ، پیداواری یونٹ کا معائنہ

294
Spread the love

اسلام آباد:ڈاکٹر ثانیہ نشترمعاون خصوصی برائے وزیر اعظم پاکستان نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکزپارک روڈاسلام آباد کا دورہ کیا۔ ثانیہ نشتر نیہ کا اینیمل سائنسز انسٹی ٹیوٹ، نگاب اور لائیوس اسٹاک ریسرچ اسٹیشن کا دورہ بھی کیاڈاکٹر ثانیہ نشتر نے دہی کے پیداواری یونٹ کا بھی معائنہ کیا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے این اے آرسی کے ہارٹیکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ بھی کیا ،جہاں انہوں نے موسمی سبزیوں کی ہائبرڈ اقسام کا جائزہ لیا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی برائے وزیر اعظم پاکستان نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں دیسی کھادیں تیار کرنے والے پلانٹ کا افتتاح بھی کیا ۔