Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وزیراعظم عمران 17 جولائی کو کہوٹہ میں شجرکاری مہم کاافتتاح کرینگے

303
Spread the love

اسلام آباد:،وزیر اعظم عمران خان 17 جولائی کو کہوٹہ کا دورہ کریں گے ،وہ کہوٹہ میں شجر کاری مہم کاا فتتاح کریں گے ، مشیر ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم، صداقت عباسی اور کمشنر راولپنڈی بھی ہمراہ ہوں گے ،دودہ کہوٹہ کے باعث لاہور شجر کاری مہم کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ،وزیر اعظم عمران خان اب رواں ہفتے کے بجائے آئندہ ہفتے لاہور کا دورہ بھی کریں گے۔