اسد قیصر،قاسم سوری کالیاقت ڈوگر کی وفات پر اظہارافسوس
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا چیف وہیب ملک عامر ڈوگر کے چچا اور سابق ممبر قومی اسمبلی ملک لیاقت ڈوگر کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیاہے۔سپیکراور ڈپٹی سپیکر کا ملک لیاقت ڈوگر کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین کیااور مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر کی دعا۔