Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ٹیکسلا:لڑکی نے لڑکابن کر سہیلی سے شادی رچالی

لڑکی کے والد کی درخواست پر ہائیکورٹ نے جوڑے کوطلب کرلیا

275
Spread the love

راولپنڈی :لڑکی نے لڑکا بن کراپنی دوست سے شادی کر لی ،عاصمہ بی بی نے شادی کیلئے اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھا اورنیہا نامی لڑکی سے شادی کی ،دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی ،نیہا علی کے والد نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو طلب کر لیا ،نکاح نامہ بھی کنونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں رجسٹرڈ ہوا،دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔