زرداری کو قومی ادارے سے لڑنے کے مشورے دینے کی باتیں بے بنیاد ہیں:حسین حقانی
نیو یارک :سابق وفاقی سکریڑی اطلاعات ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے ایک ٹی وی چینل پر اپنے سے منصوب بات کہہ میری آصف زرداری سے روزانہ فون پر بات ہوتی ہے اور قومی ادارے سے لڑائی کا مشورہ دیتا ہوں من گھڑت اور مدت سے میرا صدر زردای سے کوئی رابطہ نہیں،میں اپنی پاکستانی فوج سے اتنی محبت کرتا ھوں جتنی کسی پاکستانی کو کرنی چاہئے کسی بات پر اختلاف رائے کا مطلب فوج سے دشمنی اور مخالفت نہیں،میرا سگا بھائی فوج کے اعلی عہدے پر فائز رھا ہے مجھ سے منصوب بات من گھڑت اور لغو الزام ہے۔