دوشنبے میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم شہداءکشمیر کے حوالے سے تقریب
دوشنبے: دنیا بھر کی طرح تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کی پاکستان ایمبیسی میںیوم شہداءکشمیر کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تاجکستان میں پاکستان کے سفیر عمران حیدر نہیں کہا کہ کشمیر کے مظلوم مسلمان گزشتہ نوے سال سے آزادی کی لڑائی لڑ رہے ہیں مہاراجہ ڈوگرا نے پہلے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے ا دنیا بھر کے مسلمان اپنے مظلوم بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔