Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سہالہ پولیس نے 12سالہ بچی ورثاءکے حوالے کردی

276
Spread the love

اسلام آباد: تھانہ سہالہ پولیس نے لاپتہ ہونے والی 12سالہ عائشہ نامی لڑکی کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا، بچی کے والدین نے پولیس کی کا وشوں کی تعریف کی اور اسلام آباد پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ آئی جی اسلام آبادمحمد عامر ذوالفقار خا ن اور اور ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کوسراہا ہے۔