Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

آئی پی یو الیکشن:ن لیگ کا چیئرمین سینٹ کیلئے نیک تمناﺅں کااظہار

141
Spread the love

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کا صادق سنجرانی کے لیے آئی پی یو کا الیکشن لڑنے پر نیک تمناو¿ں کا اظہار کیاہے۔سینیٹر جاوید عباسی ہماری خواہش ہے کہ اللہ اپ±کو کامیاب کرے ، پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستان سے کوئی اتنے بڑے فورم پر الیکشن لڑنے جارہا ہے، آئی پی یو پارلیمنٹیرین کا سب سے بڑا فورم ہے، دعا ہے کہ اپ کامیاب ہو دنیا کے سامنے پاکستان کا مسائل کو اجاگر کر سکیں ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کامیابی سے پاکستان کے وقار مین اضافہ ہوگا۔