ہنگری میں لاپتہ پاکستانی طالبعلم رضاخان کی ہلاکت کی تصدیق
ہنگری میںمارچ میں لاپتہ ہونیوالے پاکستانی طالب علم رضاخان کی تصدیق ہوگئی۔یونیورسٹی کیطرف سے طلباءکے نام ایک ای میل میں پاکستانی طالب علم کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔رضا خان دو مارچ کو بدھا پسٹ میں اچانک لاپتہ ہوگیا تھا۔اس کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔جس سے بھی اس ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔اس کے دوست طلبا نے پولیس کی مدد کیلئے اسکی تصویر پولیس کو شیئر کی تھی۔