Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ینگ ڈاکٹرزکا احتجاج رنگ لے آیا،جوائنٹ سیکرٹری ہیلتھ کے مذاکرات

298
Spread the love

راولپنڈی:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج رنگ لے آیاوزارت صحت نے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹرز کو مذاکرات کے لیے ب±لا لیا،صدر وائے ڈی اے ڈاکٹر فضل ربی کی قیادت میں ڈاکٹرز کے وفد کی جوائنٹ سیکرٹری ہیلتھ اسداللہ فیض سے ملاقات کی ،جوائنٹ سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سے کورونا رسکس الاو¿نس میں بے ضابطگیوں کا نوٹس, انکوائری کا حکم دے دیاجوائنٹ سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سے رسک الاو¿نس کے لیے پمز اور پولی کلینک کی فہرستیں طلب کرلی گئیںجوائنٹ سیکرٹری ہیلتھ نے ڈاکٹرز کے مسائل جلد ہی حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے