Official Web

عید پرقربانی ضرورکریں،جانور آن لائن بک کرائیں،وسیم اکرم کامشورہ

236
Spread the love

کراچی سابق کپتان وسیم اکرم نے عیدالااضحی اور قربانی کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بہت ضروری ہے کہ کورونا وائرس کے باعث احتیاط کی جائے ،منڈی جانے کے بجائے ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاکر قربانی کا جانور آن لائن بک کیا جائے اور گوشت گھر پہنچ جائے سابق کپتان وسیم اکرم نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شہریوں کو آن لائن قربانی اور منڈی نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ قربانی ضرور کریں لیکن کورونا وائرس کی احتیاط کے پیش نظر منڈی نہ جائے۔ بلکہ جانور آن لائن بک کرائیں۔