Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پنجاب اسمبلی اجلاس کل ،حمزہ شہبازکے پروڈکشن آرڈار جاری

297
Spread the love

لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے لیے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آڈر جاری,سپیکر پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آڈر جاری کئے۔اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پروڈکشن آڈر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے,پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 2 بجے شروع ہوگا,اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے ۔