Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد :ڈاکوﺅں نے فائرنگ کرکے دکاندارقتل کردیا

278
Spread the love

اسلام آباد :تھانہ آئی نائن کے علاقہ ہفتہ وار منگل بازار سے منسلک مارکیٹ میں واقع خٹک جنرل سٹور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے دکادار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ڈاکو ڈکیتی کی واردات اور فائرنگ کے بعد پیدل فراہوگئے۔