Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ماں بچہ ہسپتال آئندہ 6 ماہ میں محکمہ صحت کے حوالے کر دینگے:راشد حفیظ

لئی ایکسپریس وے منصوبہ متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا،رکن اسمبلی

339
Spread the love

راولپنڈی:وزارت انسداد منشیات کے پارلیمانی سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ تکمیل کے بعدماں بچہ ہسپتال آئندہ 6 ماہ میں محکمہ صحت کے حوالے کر دیا جائے گا،لئی ایکسپریس وے منصوبہ کے متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا2 سال کے عرصہ میں تعلیم و صحت کے منصوبوں سمیت 2 ارب سے زائد رقم کے ترقیاتی کام شروع کروائے،راولپنڈی میں پانی کی فراہمی کے لئے غازی بروتھا پرجیکٹ کے لئے بجٹ میں 3 ارب 20کروڑ روپے منظور ہوچکے ہیں راولپنڈی پریس کلب میں پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ13 سال سے راولپنڈی کے زیرالتواءبڑے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جا رہا ہے۔