ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی فاروق ستار کیساتھ ویڈیو وائرل
301
Share
Spread the love
راولپنڈی :ٹک ٹاک گرل حریم شاہ اور ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی ویڈیو وائرل ہوگئی،ویڈیو میں فاروق ستار اور حریم شاہ ایک ساتھ دیکھائی دے رہے تھے ،ویڈیو میں بیک گراونڈ میں گانا بھی چل رہاتھا۔