Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پاکستان ایس سی اویوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا:عثمان ڈار

275
Spread the love

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی نوجوانوں کیلئے اقدامات کی زبردست پذیرائی عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیاپاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیاشنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے دفتر خارجہ کو آگاہ کر دیاوزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ویڈیو بیان جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے لئے اچھی خبر ہے جسے نوجوانوں سے شئیر کرنا چاہتا ہوں، پاکستان کو "ایس سی او کا مستقل رکن بنا دیا گیا,یہ سب حکومتی اقدامات اور وزیراعظم کی مسلسل کوششوں کے نتیجے ممکن ہوا،اہم پیش رفت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دفتر خارجہ کی ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں۔