Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

دیا میر بھاشا ڈیم ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا :تنویرالیاس خان

93
Spread the love

اسلام آباد:چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پانچ دہائیوں کے بعد پاکستان میں پانی و بجلی کا پہلا میگا پروجیکٹ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا قابل فخر کارنامہ ہے ،تنویر الیاس خان ماضی میں اگر آبی ذخائر تعمیر کرنے پر توجہ دی جاتی تو پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا،یوان صنعت و تجارت کے نمائندوں سے گفتگو میں سردار تنویر الیاس خان دیا میر بھاشا ڈیم سے آ بی ضروریات پوری ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی اور اقتصادی ترقی کی راہ ہموار ہوگی آب پاشی کے لئے پانی اور سستی بجلی حاصل ہوگی سردار تنویر الیاس خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا یہ اعجاز ہے کہ پچاس سال پہلے بنائے گئے منصوبے اب شروع ہو رہے ہیں ۔