Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

چیف ایگزیکٹو ڈریپ عاصم روف کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ چیلنج

94
Spread the love

اسلام آباد:چیف ایگزیکٹو ڈریپ عاصم روف کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہائی کورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی آئندہ سماعت کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیاچیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل جاوید اقبال وینس نے عدالت کو بتایا کہ چیف ایگزیکٹو عاصم روف کے پاس ڈیڑھ سال سے عارضی چارج ہت سیکرٹری ہیلتھ نے بغیر اختیار کے عاصم روف کی تعیناتی کی چیف ایگزیکٹو ڈریپ کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے عدالت ے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔