آرمی چیف جنرل باجوہ سے اٹلی کے سفیرکی ملاقات
اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اٹلی کے سفیرکی ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی علاقائی سکیورٹی اورباہمی تعاون کے امورپربات چیت ہوئی،آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے اٹلی کے سفیرکو کوروناوباسے نمٹنے کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش کی،آئی ایس پی آرکے مطابق اٹلی کے سفیرنے خطے میں امن استحکام کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی۔