Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وکلاء نے سنتھیارچی کیخلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی

251
Spread the love

اسلام آباد: وکلا ء نے تھانہ کوہسار میں سنتھیا رچی کیخلاف درخواست دیدی،جس میںسنتھیا رچی کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کئے گئے ہیں، سنتھیا رچی کیخلاف درخواست راجا عمار شوکت ترک کی مدعیت میں درج کی گئی، سنتھیا ڈان رچی دھوکہ دہی، جعلسازی ،تخفیف ، غلط بیانی کی مرتکب ہوچکی ،درخوست کے مطابق سنتھیا رچی کیخلاف دفعات 420, 428, 468 اور 478 کے تحت قانونی کاروائی کی جائے، سنتھیا رچی پاکستان میں بزنس ویزے پر ہے جبکہ بنک میں تنخوادربتایا گیا ،پولیس قانونی کاروائی کرے اور معاملہ انٹرپول کیساتھ اٹھائے۔