Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

چیئرپرسن اوگراعظمیٰ عادل ریٹائرہوگئیں

275
Spread the love

اسلام آباد:چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل کل 17 جولائی کو ریٹائر ہو گئیں ،عظمیٰ عادل نے یکم جولائی 2016 کو چیئر پرسن اوگرا کا چارچ سنبھالا تھا،سابق وزیراعظم نواز شریف نے عظمیٰ عادل کو چیئرپرسن اوگرا مقرر کیا تھا،عظمی ٰعادل اس سے قبل مینیجنگ ڈائرکٹر سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ تھیں۔