Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کی عمر55سال کرنیکی تردید

294
Spread the love

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ نہ کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔اسی طرح سرکاری ملازمین کو پینشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں درست نہیں۔