Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پی ٹی آئی ایم پی اے ملک غلام رسول کے گھر کروڑوں کی چوری

318
Spread the love

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک غلام رسول سانگھا حلقہ پی پی 83 کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے, ایف آئی آر کے مطابق ایک کروڑ 80 لاکھ روپے نقدی,سونا 175 تولہ قیمت ایک کروڑ75 لاکھ روپے،30ہزار امریکی ڈالر قیمت 48لاکھ50ہزار روپے اور 12ہزار سعودی ریال قیمت 5لاکھ 28ہزار روپے ہے،پولیس نے چوری کی ایف آئی آر درج کر لی ۔