Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ایکنک نے289ارب کے چارمیگامنصوبوں کی منظوری دیدی

300
Spread the love

اسلا م آباد:مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں 289 ارب روپے کے چار میگا منصوبوں کی منظوری، اجلاس میں حیدرآباد سکھر موٹر وے کیلئے 166 ارب روپے ، حوشاب ، آواران ، خضدار (ایم 8 ) کے لیے 26 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دی گئی، اجلاس میں سوات موٹر وے فیز 2 کے لیے فیڈرل پی ایسڈی پی سے 20 ارب روپے، خیبر پاس اکنامک کاریڈور کی بھی منظوری دی گئی جس کی کل لاگت 78 ارب روپے ہے۔