اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیڈر نور ولی محسود پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما نور ولی محسود کو اقوام متحدہ کی داعش اور القاعدہ کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
اقوام متحدہ کی جانب سے نور ولی محسود کے اثاثے منجمد کر کے اس پر سفری پابندیاں بھی عائد کر دی گئی ہیں