Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اداکارہ سائرہ خان گلوکارفلک شیرکیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

309
Spread the love

کراچی: پاکستان کی خوبور اداکارہ سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔دوروز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی شادی کی تصاویرنے مداحوں کو مزید خوش کردیا ہے۔اداکارہ گلوکار فلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں