Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

باجوڑ:سرحدپارسے فائرنگ،3 پاکستانی شہید،دوفوجیوں سمیت 9زخمی

86
Spread the love

باجوڑ:پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید جب کہ 7 شہری اور دو فوجی جوان زخمی ہو گئے۔وی اوافغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ کی گئی ہے، باجوڑ میں سرحد پار کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں تین شہری شہید ہو گئے جب کہ 7شہری زخمی ہو گئے۔ واقعے میں دو فوجی جوان بھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔