Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

چینی کارٹل چلانے والا خاندان عوام کی آنکھوںمیں دھول جھونک رہا ہے:شہبازگل

245
Spread the love

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ22 ارب سبسڈی دینے والے اور رپورٹیں دبانے والوں کو آج قانون یاد آیا،چینی کارٹل چلانے والا خاندان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے، مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہاکہ تبدیلی نے کرپشن مافیا کی بنیادیں ہلا دی ہیں، آپکے شریکِ جرم زرداری صاحب کی سندھ حکومت آٹا بحران کی ذمہ دار ہے،اس ملک کی معیشت میں آپکا کردار ٹڈی دل جیسا ہے، آٹا بحران آپکی حواہش ہے تاکہ اپ اپنی گندی سیاست کر سکیں۔