Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

وزیراعظم عمران آج ایک روزہ دورہ پر لاہور جائینگے

شجرکاری مہم کا افتتاح کرینگے

300
Spread the love

لاہور:وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وزیر اعظم کو راوی کنارے نیا شہر بنانے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی،وزیراعظم کپڑے کے بین الاقوامی برینڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے وزیراعظم مون سون شجر جاری کاری مہم کے تحت پودا لگائیں گے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے وزیر اعظم کو صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ہیلتھ پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ کرینگی۔