Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

یم سکس موٹروے کی منظوری سے سندھ میں معاشی انقلاب آئیگا:عاصم سلیم باجوہ

370
Spread the love

ااسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سکھر تا حیدرآباد 306 کلومیٹر کی ایم سکس موٹروے کی ایکنک سے منظوری اندرون سندھ میں معاشی انقلاب لائے گی۔ ایم سکس کی تعمیر سے سی پیک کا کراچی پشاور ایسٹرن روٹ مکمل ہو گا۔ عاصم باجوہایم سکس مشرقی بلوچستان کو ملک گیر موٹروے نیٹ ورک سے ملائے گی۔