Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر55سال کرنیکی کوئی تجویززیرغورنہیں:شہزادارباب

251
Spread the love

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔جاری اعلامیہ کے مطابق ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔ شہزاد ارباباسی طرح سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں درست نہیں۔