این سی او سی کاخصوصی اجلاس اسدعمرکی زیرصدارت آج کراچی میں ہوگا
کراچی :چیئرمین این سی او سی اسد عمراور این سی او سی نیشنل کوآرڈینیٹرلیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان کی سربراہی میں این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج کراچی میں ہو گا،وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اجلاس میں خصوصی شرکت کرینگے،اسلام آباد، آزاد جموں وکشمیر اور دیگر صوبوں کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے،این سی او سی عید الاضحی کے موقع پر ایس او پیز پر عمل درآمد اور مویشی منڈیوں کی منیجمنٹ کے سلسلے میں تمام صوبے بریفنگ دینگے.این سی او سیوفاقی وزیر وزیر داخلہ اعجاز شاہ سندھ میں عید الاضحی،مویشی منڈیوں اور محرم الحرام کے حوالے سے بھی اجلاس کی صدارت کریں گے۔